مریم نواز

ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاتی عمرہ میں چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں رانا ثناءاللہ، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، بلال کیانی اور سیف الملوک کھوکھر نے شرکت کی جبکہ خواجہ سعد رفیق، ملک افضل کھوکھر، علی پرویز ملک، شائستہ پرویز ملک اور خواجہ سلمان رفیق بھی شریک ہوئے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر پرتباک استقبال کیا جائے گا، وہ وطن واپس آکر ملک کو مہنگائی، بے روزگاری اور مشکلات سے نکالیں گے۔

چیف آرگنائزر ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی خدمت میں کوئی کمی نہیں رکھی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کی لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے