احسن اقبال

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر عمران خان این آر او چاہتے ہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر این آر او چاہتے ہیں، جس کے لئے اتنا شور کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہںما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے کے خوف سے عمران نیازی نے معتمد ساتھی کے ذریعے این آر او حاصل کرنے کے لئے پی ڈی ایم کی قیادت کو مفاہمتی پیغام دیا لیکن حکومتی اتحاد کا فیصلہ کہ اب کوئی این آر او نہیں ملے گا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا ہے جبکہ اس بات کا امکان ہے کہ کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جائے اور عمران خان ہمیشہ کے لئے نااہل قرار پائیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شہباز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے