پارلیمنٹ

قومی اسمبلی میں عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن حمید حسین نے ارکان کی جانب سے مشترکہ مطالبہ کیا کہ جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے، غزہ میں اسرائیلی ظلم و جبر بڑھ رہا ہے بچے اور دیگر فلسطینی گھاس اور پتے کھا رہے ہیں ۔

اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ اس معاملے پر قرارداد منظور کر چکے ہیں تاہم ارکان کی طرف سے ایوان میں حکومت سے عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے