چوہدری سالک حسین

ق لیگ کے آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔ چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کا آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک حسین کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الہی اور کامل علی آغا پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ چودھری سالک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پرویز الہی کو ڈانٹا ہوگا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں۔

چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین قانونی اور آئینی طور پر مسلم لیگ ق کے صدر ہیں، جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے