غلام سرور خان

غلام سرور خان بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی، غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق غلام سرور خان آئندہ چند روز میں ٹیکسلا میں استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے میں باضابطہ طور پر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

آئی پی پی کے رہنما عون چودھری کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان پہلے ہی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے رابطہ کر چکے تھے۔

عون چوہدری نے کہا کہ آج انہوں نے آئی پی پی میں استحکام کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے