خواجہ آصف

عمران خان امریکہ کا پروڈکٹ ہے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکہ کا پروڈکٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب سے سیاست میں قدم رکھا فوج میں کبھی سنیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی نہیں ہوئی، پہلی دفعہ شہباز شریف حکومت میں میرٹ اور سنیارٹی کو ترجیح دی گئی، عمران خان کا بیان حقیقت پر مبنی نہیں وہ خود چند پولیس اہلکاروں کو قتل کروانا چاہتے ہیں تا کہ انارکی اور افراتفری پھیلے۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی جارہی، عمران خان امریکہ کا پروڈکٹ ہے۔ یہ دوسروں پر الزام ڈال کر خود امریکی آلہ کار بنا ہوا ہے۔ اس وقت سی آئی اے کے تمام جاسوس عمران نیازی کی کھل کر حمایت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

9 مئی

سانحۂ 9 مئی کے ذمے داروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، افواجِ پاکستان

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے