آصف زرداری

صدر زرداری کی بالوجا قبا میں والدین کی قبروں پر حاضری

بینظیرآباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید بینظیرآباد میں والدین کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری عید کے روز بالو جا قبا پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے والدین کے مزار پر حاضری دی۔

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی اس موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سلیم حیدر

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے