خیبرپختونخوا اسمبلی

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کو بھی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ وزیراعلی کے پاس کابینہ کے 19 ارکان نے اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں اور حکومتی ٹیم کے دیگر ارکان بھی اپنے استعفے جلد ہی جمع کروا دیں گے۔

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات کے مطابق نگراں وزیراعلی نے تمام وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو چائے پر مدعو کیا اور ان سے استعفے طلب کیے، جس پر کچھ اراکین نے شام تک کا وقت مانگا جبکہ کچھ شہر سے باہر ہیں جو واپس آکر استعفے جمع کروادیں گے۔

بیرسٹر فیرز جمال کے مطابق 8 اراکین کے استعفے موصول ہونے کے بعد وزیراعلی کابینہ ارکان کے استعفوں سمیت سمری کل گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے