حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک ایک نشست ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت 224 ارکان پر بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی

لاہور (پاک صحافت) گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے