رانا ثناءاللہ

جج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کریں۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کرنی چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خان میں چوری کی اور اس کو دبئی میں بیچا، یہ منی لانڈرنگ اور جعلی رسیدیں بنانے کا مجرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 10 لاکھ طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے