پولیس

تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے پسپا

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانے پر حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس سے ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ دہشت گردوں نے چند روز قبل چوکی کنگرپل کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔ احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے