شہباز شریف

الیکشن کے التوا کی مزاحمت کریں گے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران سے توقع نہیں تھی کہ وہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرے گا، ہماری فورسز نے درست جواب دیا۔

واضح رہے کہ صدر مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ ایران اور پاکستان دونوں دہشت گردی کا شکار ہیں تاہم یہ معاملہ بات چیت سے حل ہو سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے