مریم اورنگزیب

اللہ نے ایک بار پھر شہبازشریف کو سرخرو کردیا۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ اللہ تعالی نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔ شہباز شریف کے بغض میں ڈی ایف آئی ڈی کی ایڈ کو متنازعہ بنایا، یہ صرف شہباز شریف کو بند کرانا چاہتے تھے، شہباز شریف پر کسی قسم کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات پر معافی طلب کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے انتہائی معذرت خواہ ہیں، اخبار قبول کرتا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے