پولیس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز الرٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔ پولیس کی سرچ ٹیمیں قرب و جوار میں جائزہ لے رہی ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ سے عمران خان کو اس صورتحال میں باہر نہیں جانے دے سکتے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فائرنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سلمان صفدر نے مزید کہا کہ جب عمران کو ریلیف مل گیا تو فائرنگ کون کر رہا؟۔ تشویش کی بات ہے مظاہرین کیسے فائرنگ کر سکتے ہیں؟۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔ ذرائع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے