سراج الحق

اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے، سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جماعتِ اسلامی ہر فورم  پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی۔

تفصیلات کے مطابق جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے تیمرگرہ میں اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے فلسطین میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ہر فورم  پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی۔

واضح رہے کہ سراج الحق نے حکومتِ پاکستان سے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کے لیے اقوامِ عالم میں آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اُنہوں یہ بھی کہا ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے