پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے مکڑوال میں آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو مکڑوال میں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے  لیے باعث فخر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے