عرفان صدیقی

ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا کہ بہت اچھا لگ رہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ میں ہوا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اعلان سپریم کورٹ میں کیا گیا ہے، اس لیے اب دائیں بائیں ہونا مشکل ہے۔

واضح رہے کہ ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن ہونا ہی ملک کے استحکام کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ناصر حسین شاہ

ناصر شاہ نے گیس لوڈشیڈنگ اور لو پریشر کا نوٹس لے لیا

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے گیس لوڈشیڈنگ اور لو پریشر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے