عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو ہم کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان فیصلہ کرلیں گے، پنجاب اسمبلی تحیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کی تیاری کررہے ہیں، مناسب امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ ہوگی۔ بھرپور تیاری سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی مل کر لڑیں گے یا نہیں، وقت آنے پر فیصلہ ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے