نواز شریف

مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی۔ نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس دوران انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر غریبوں کا سہارا بنے گی۔

نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کے دور میں ہمیشہ ترقی ہوئی ہے، تمام امیدواروں کی پروفائل اور زمینی حقائق کاجائزہ لیا ہے، میریٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کی تیاری مکمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ

صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے