آصف زرداری

صدر آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری شنگھائی میں چائنا انٹرنینشل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ اور وزیراعلی بلوچستان بھی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

اس سال سندھ حکومت سے 10 ارب روپے لیں گے تاکہ گلی محلوں میں کام ہو سکیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سال سندھ حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے