محسن نقوی

دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اب وہ وقت نہیں کہ دشمن حملہ کرے اور ہم صرف مذمت کریں۔ دشمن جس طرح حملہ کر رہا ہے اس سے کہیں سخت جواب ملے گا۔

محسن نقوی کا مزید کہنا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں متحد اور پاک فوج کے ساتھ ہے۔ شہید لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت شہید 7 جوان قوم کے ہیرو ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے