سعد رفیق

بلاول بھٹو سندھ حکومت کی کارکردگی و انتخابی منشور پر انتخابات لڑیں۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دل چھوٹا نہ کریں بلکہ ہمت کریں اور سندھ حکومت کی کارکردگی و انتخابی منشور پر انتخابات لڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کی تقریر اور الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے منتخب نمائندوں یا اراکین کی بیساکھیوں کی ضرورت پڑتی ہے، یہی کام ماضی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بھی کرچکی ہے۔

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو سندھ کے شہروں کو لاہور اور فیصل آباد جیسا بنائیں گے، سندھ سے سسٹم کی نجات ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، انکی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے