اسحاق ڈار امریکی سفیر

اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی، تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سماجی و اقتصادی ترقی کےلیے حکومتی پالیسیوں سے سابق امریکی سفیر کو آگاہ کیا۔

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال ‏کیا گیا۔ اس موقع پر رابن رافیل نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔

امریکی سفیر

رابن رافیل نے اقتصادی استحکام اور ترقی کے لیے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے