والیوال

امریکہ نے ایران کے سامنے ہتھیار ڈال دئے

پاک صحفات ایران کی والی بال ٹیم نے والی بال کے ایک اہم میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دے دی۔

ایران پریس نے خبر دی ہے کہ لیگ آف نیشنز کے دوسرے ہفتے میں ایران کی والی بال ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں امریکہ کو لگاتار تین سیٹوں میں شکست دی۔

اس میچ میں ایران کی ٹیم نے امریکہ کی ٹیم کو 18 کے مقابلے 25 پوائنٹس، 27 کے مقابلے 29 پوائنٹس اور 25 کے مقابلے 27 پوائنٹس سے شکست دی۔ ایران کی والی بال ٹیم جمعے کو اپنے تیسرے میچ میں برازیل کی والی بال ٹیم کا سامنا کرے گی۔

خیال رہے کہ یہ میچز بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں منعقد ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

امریکہ

وائٹ ہاؤس کی پسپائی: امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے پرامن ہونے چاہئیں

پاک صحافت امریکہ کی چار یونیورسٹیوں میں 600 سے زائد افراد کی گرفتاری کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے