رافیل

آپ جو بھی کریں گے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، راہل گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں بھگوت گیتا اور رام چرت مانس کے طرز پر ‘کرم’ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے آج رافیل جنگی طیارے سودے میں وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر انہیں ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ آپ جو بھی کریں گے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

فرانسیسی میڈیا کے رافیل جنگی طیارے کے سودے میں ایک ہندوستانی بچولئے کے رشوت لینے کے معاملے کے انکشاف کرنے کے بعد کانگریس حکومت پر حملہ آور ہوگئی ہے اور پارٹی نے اس معاملے میں پیر کو خصوصی پریس کانفرنس کرکے مسٹرمودی سے ملک کی عوام کو وضاحت پیش کرنے اور اصل حقائق بتاکر اس پورے معاملے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

مسٹر راہل نے رافیل معاملے میں اس نئے انکشافات کےسلسلے میں حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ

یہ بھی پڑھیں

کیمپ

فلسطین کی حمایت میں طلبہ تحریک کی لہر نے آسٹریلیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پاک صحافت فلسطین کی حمایت میں طلبہ کی بغاوت کی لہر، جو امریکہ کی یونیورسٹیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے