سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں، حمزہ علی عباسی

(پاک صحافت) ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اُن کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورانٹو میں نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں، کیونکہ پارلیمنٹ میں جانےکے لیے بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ جس ملک میں بھی جاتے ہیں، اُنہیں شائقین کی جانب سے خوب پزیرائی ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے