عمران خان کی حکومت نے قرضوں اور مہنگائی کے بم گرائے، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات جمہوری طریقے اور الیکشن کمیشن کی تیاری سے ہونگے۔ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا۔ عمران خان کی حکومت نے قرضوں اور مہنگائی کے بم گرائے۔ پاکستان سابق حکومت کے غلط فیصلوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے اگر تنقید کرنی ہے تو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے