اہم خبریں

آیت اللہ رئیسی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے امن اور دوستی کا پیغام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ممتاز زہرا بلوچ

(پاک صحافت) وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کو تاریخی اور دونوں ہمسایہ ممالک کے روشن مستقبل کا اشارہ قرار دیا اور تاکید کی کہ آیت اللہ رئیسی کی پاکستان میں موجودگی سے عوام کے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں اور دونوں ممالک کے لیے …

Read More »

نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں …

Read More »

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ پاکستان اور ایران …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے کہا کہ …

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دفتر خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے …

Read More »

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 86 ویں یوم وفات پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آج شاعر مشرق اور …

Read More »

غزہ کیلئے 400 ٹن پاکستانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی، وزیرِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی گئی۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج کراچی بندرگاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، فلسطینی سفیر احمد رباعی نے تقریب میں کھیپ وصول …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا

ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ …

Read More »

تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

(پاک صحافت) پاکستان کے میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم تازہ ترین امریکی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، پہلے بھی پاکستان کے بیلسٹک …

Read More »

علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان انتہائی اہم ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورے کے حتمی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان ایران …

Read More »