پی ٹی آئی کا سائفر سے لیکر فارم 45 تک ہر پراپیگنڈا جعلی ہے، خرم دستگیر

(پاک صحافت) ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ سائفر جن کا جعلی تھا انکے 35 پنکچر بھی جعلی تھے یورپی یونین کا خط جعلی تھا نکاح نامہ اور طلاق نامہ دونوں جعلی تھے گھڑی کی رسیدیں جعلی تھیں بنی گالہ کا این او سی جعلی تھا تو انکے فارم 45 کیسے اصلی ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت عوام کی خدمت کرتی رہے گی، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے