ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیاجانا چاہیے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏میں سمجھتا ہوں کہ ان ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے آج کا فیصلہ انہی کے خلاف چارج شیٹ کا درجہ رکھتا ہے۔ پنجاب حکومت عمران خان کے سپرد کرنے کیلیے پہلے ایم پی ایز کو ووٹ دینے سے روکا پھر انہیں نااہل بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا، فیصل کریم کنڈی

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے