‏بابا رحمتے اس وقت عبرت کا نشان ہے اس وقت وہ نفرت اور ذلت کا نشان بن کے پھر رہا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‏بابا رحمتے اس وقت عبرت کا نشان ہے اس وقت وہ نفرت اور ذلت کا نشان بن کے پھر رہا ہے، کوئی اس کو منہ لگانے کو تیار نہیں ہے، کسی غمی خوشی پہ جائے کوئی اس کے ساتھ ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں ہونا چاہیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے