آصف زرداری نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا، شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطاء مری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشتگردی کی وجہ سے اپنی قیادت کو کھویا ہےاور آج جب صدرِ مملک محترم آصف علی زرداری اعلیٰ صدراتی عہدے پر فائز ہیں انہوں نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

دہشتگردی اور اسٹریٹ کرائم کے جتنے بھی واقعات سندھ میں ہوتے ہیں اس کے پیچھے منشیات کا پیسہ ہے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل انعام میمن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے