ہم بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن مکار بھی ہے , بدنیت بھی ہے اور وہ ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ کس طرح مجھے موقع ملے اور میں پاکستان کو نقصان پہنچاؤں۔ لیکن الحمدللہ پاکستان تیار ہے اور ہم بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے