(پاک صحافت) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف اور خادم پاکستان محمد شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب کی ترقی کے جس سفر کا آغاز کیا تھا اس کا ایک اور بڑا سنگ میل آج عبور کرنے جارہے ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز نے 100 دن میں ثابت کیا کہ عوام کی خدمت کیسے کی جاتی ہے۔
Short Link
Copied