لاہور (پاک صحافت) وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا کہنا ہے کہ گذشتہ 5 سال کا دور اقتدار دیکھیں جب پنجاب پہ ایک وسیم اکرم پلس مسلط تھا انکے پورے دور حکومت اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی صرف ایک سال کی محنت دیکھیں تو زمین آسمان کا فرق نظر آئے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسان کو بدحالی سے نکال کر خوشحال بنایا ہے۔
Short Link
Copied