اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہا ہے تقریباً 40 ہزار افراد کو شہید کردیا گیا جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے اس طرح کا ظلم دیکھتی آنکھ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
Short Link
Copied