اسلام آباد (پاک صحافت) کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں ایک میوزیم میں ایک ایسا میڈل بھی موجود ہے جو کرکٹ انڈیا کی جانب سے بمبئی میں عمران خان کو 1987 میں دیا گیا تھا لیکن وہ گولڈ میڈل بازار میں بکا اور خریدار نے پی سی میوزیم کو donate کردیا بیچا نہیں۔ پوری تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
Short Link
Copied