ڈیفالٹ کی جو باتیں کی جارہی ہیں وہ بلکل غلط ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈیفالٹ کی باتوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ پہلے کبھی ڈیفالٹ کیا ہے اور نہ کبھی ڈیفالٹ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

اویس لغاری

شہباز شریف نے عوام کو 50 ارب کا ریلیف دیا، وزیر توانائی

(پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے