پاکستان میں ہر منصوبے پر مسلم لیگ ن کا نام لکھا ہے، نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ  جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اسے منصوبے کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے کوئی اور پارٹی بتا دے کہ انھوں یہ منصوبہ بنایا ہے جو قابل ذکر ہے۔ جنگلہ بس کہنے والے خود جنگلہ بس بناکر اربوں روپے کھا کر غائب ہو گئے ہیں مگر آج تک معاملہ عدالت میں نہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں

اویس لغاری

شہباز شریف نے عوام کو 50 ارب کا ریلیف دیا، وزیر توانائی

(پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے