مودی نے ہمیں فلسطین سمجھنے کی غلطی کی تو ایسا جواب دینگے کہ تاریخ یاد رکھے گی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نہتے لوگ ہیں جہاں ظلم و ستم کیا جارہا ہے، مودی نے ہمیں فلسطین سمجھنے کی غلطی کی تو ایسا جواب دینگے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے