اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال بن گئی ہے کہ جو پارٹی نہ الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستیں مانگنے گئی نہ پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فریق بنی نہ سپریم کورٹ میں فریق بنی تو یہ مخصوص نشستیں انہیں کیسے دی جاسکتی ہیں۔
Short Link
Copied