عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریئس نہیں لینا چاہیے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے عمران خان کسی ایسی بیماری کا شکار ہیں جس میں انسان خود کی سٹوریز بنا رہا ہوتا ہے، عمران خان نے بلف قوم کیساتھ ہی نہیں ریاست پاکستان کیساتھ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنانے کی پوری کوشش کی، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قومی اجلاس سے خطاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے