(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیب میں جب پیسے نہیں ہوتے تھے تو نوازشریف صاحب نے 50 کروڑ دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کیلیے پلاٹ دیا گھر کیلیے پلاٹ دیا پھر یہی عمران نیازی تھا جس نے انکے ساتھ احسان فراموشی کی تمام حدیں عبور کیں۔
Short Link
Copied