حکومت کو بنانے اور گرانے کا اختیار صرف پاکستانی عوام کو ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو بنانے اور گرانے کا اختیار صرف پاکستانی عوام کو ہے حکومت کو مدت اب پوری کرنے چاہیے کسی کی دھونس اور جتھے بازی پر یہاں الیکشن کے فیصلے نہیں ہونگے اب ملک کی سمت درست کرنی ہے شہباز شریف کی ٹیم کو اگر تنگ نہ کیا گیا تو ہم اس ملک کو بھنور سے ان شا اللہ نکالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نے ڈیڑھ سے 2 ماہ میں اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا ہے کہ کام کیسے کیے جاتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیڑھ سے 2 ماہ میں اپنی کارکردگی سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے