‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے دینگی اور عدالتیں آؤٹ آف ٹرن فیور دینگی۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو، احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے