اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دشمن ملک نے جب دیکھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے تو اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے۔

یہ بھی پڑھیں

شام میں پھنسے زائرین کی واپسی کے لیئے حکومت اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے شام کے اندر حالات یکسر تبدیل ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے