آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں ان کا نتیجہ ہے، خوجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم  لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‏ویسے تو دہائیوں سے ناانصافیاں جاری ہیں لیکن جو آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو مسلسل عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں بدقسمتی سے یہ ان کا نتیجہ ہے ہمارا مؤقف ہے کہ آئین صرف 90 روز میں الیکشن کیلیے پابند نہیں کرتا آئین یہ بھی کہتا ہے کہ الیکشن صاف شفاف ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے