آج ضمانت پارک سے بنی گالا تک بھنگ کے اثرات کے سوا کچھ نظر نہیں آتا، مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک منشیات زدہ شخص کو قوم پر مسلط کیا گیا، جس کا ٹوٹل اکنامک وژن انڈے، کٹے، مرغیاں اور بھنگ کی کاشت تھی۔ آج ضمانت پارک سے بنی گالا تک بھنگ کے اثرات کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے