Tag Archives: منصوبہ

مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں۔ اپنے گھر کی خواہش ہر انسان رکھتا ہے اور اسکی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے اسی لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے “اپنی چھت اپنا گھر” …

Read More »

مریم نواز نے لاہور میں 2 میگا پروجیکٹس کا افتتاح کر دیا

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پیکج ٹو اور راوی برج توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے بند روڈ پروجیکٹ پر پودا لگایا، بند روڈ کوریڈور اور راوی برج کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ …

Read More »

پاک ایران گیس لائن پر اِن کیمرا اجلاس میں بریفنگ دینگے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ سی ای او جی ایچ پی …

Read More »

نئی بی آر ٹی بس بائیو گیس پر چلے گی، شرجیل انعام میمن

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، بی آر ٹی کی تمام بسیں بائیو گیس پر چلیں گیں، 4 سے 5 دن میں منصوبے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کے تحت غیرمعمولی کڑوی گولی کھانی پڑی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کے تحت غیر معمولی کڑوی گولی کھانی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا قرۃ العین مری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »

اعلی سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ

گوادر

گوادر (پاک صحافت) چینی کے اعلی سطحی وفد نے آج گوادر کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے مسٹر ونگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے حکام کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز 2 کے …

Read More »

گلوبل ٹائمز: جاپان عسکریت پسندی کی بحالی کے راستے پر ہے

امور خارجہ

پاک صحافت گلوبل ٹائمز اخبار نے عسکری تجزیہ کاروں کے حوالے سے لکھا ہے: جاپانی اعلیٰ حکام کی اپنے امریکی، ہندوستانی اور آسٹریلوی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات فوجی تعاون پر زیادہ مرکوز ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹوکیو اپنے ملک سے باہر اپنی فوجی موجودگی کو بڑھانے …

Read More »

منصوبے کے تحت مایوسی، جھوٹ اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے، سعد رفیق

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کےتحت مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ بہت سے لوگ …

Read More »

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا گیا، نئے پیکج کے لیے دال چنا اور ٹوٹا چاول پر فی کلو سبسڈی 25 روپے …

Read More »

وسیم اختر کے دور میں چلتی بسوں کو بند کیا گیا، میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وسیم اختر کے دور میں چلتی بسوں کو بند کیا گیا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایم کیو ایم اور جماعتِ اسلامی نے کئی سال تک شہر کو سنبھالا، ایم کیو …

Read More »