امریکی این بی سی کی رپورٹ: غزہ کی صورتحال افسوسناک اور خوفناک ہے اکتوبر 28, 2023 بین الاقوامی 0 پاک صحافت امریکی چینل این بی سی نے ہفتہ کی صبح اپنی نیوز ٹیم کے حوالے سے خبر دی ہے: صیہونی حکومت کے انتھک اور ہمہ گیر حملوں میں غزہ کے باشندوں کی صورت حال انتہائی تشویشناک اور خوفناک ہے۔ پاک صحافت کے مطابق اس امریکی چینل نے غزہ میں … Read More »